امن وامان کی خراب صورت حال،پنجاب بھر کے تعلیم ادارے بند

11:41 AM, 26 Nov, 2017

لاہورتحریک لبیک یارسول اللہ سے اظہار یکجہتی کے طور دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا  جاری ہے ،مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں جاری ہیں۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جس کی وجہ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہودامن و امان کی صورت حال بہتر ہونے تک صوبہ بھر کے تمام سکول بند رہیں گے۔

امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر پنجاب بھر کے سکول بند کرنے کا حکم دیا ہے۔دوسری طرف چیچہ وطنی بائی پاس جلوس کے شرکائ نے روڑ بلاک کر کے دھرنا دیں دیا۔لاہور سے کراچی جانے والی ٹریفک بلاک کر دی۔

مزیدخبریں