عمران خان کا اہم دورہ لاہور ، ایوان وزیر اعلیٰ میں ملاقاتیں 

 عمران خان کا اہم دورہ لاہور ، ایوان وزیر اعلیٰ میں ملاقاتیں 
سورس: File

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچ رہے ہیں۔ عمران خان مختلف مکاتب فکرکی تقریبات میں شریک ہونگے۔ 

نیو نیوز کے مطابق چیئرمین  پی ٹی آئی عمران خان سےعلما ومشائخ بھی  ملاقات کریں گے۔ عمران خان گورنمٹ کالج لاہور میں بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔ عمران خان ایوان وزیراعلیٰ بھی جائیں گے

سابق وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اورپارٹی رہنما بھی ملاقات کریں گے۔ 

مصنف کے بارے میں