ندا یاسر کا نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ

08:56 PM, 27 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

لاہور : اداکارہ ندا یاسر نے فلمسٹار نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔

نور نے ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ ندا یاسر نے نور کو کہا کہ تمہارا وزن پہلے سے زیادہ ہو گیا ہے، خود کو فٹ رکھنے کے لئے تمہیں اپنا وزن کرنا چاہیے۔ جس پر نور نے ندا یاسر کے مشورے پر حامی بھرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد جم جوائن کر کے اپنا وزن کم کر لیں گی۔

مزیدخبریں