حمزہ شہباز کو حلف اٹھانے سے قانونی طور پر کیسے روکیں؟ عمران خان سے ثاقب نثار کی ملاقات ، اہم مشورے 

حمزہ شہباز کو حلف اٹھانے سے قانونی طور پر کیسے روکیں؟ عمران خان سے ثاقب نثار کی ملاقات ، اہم مشورے 
سورس: File

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں لاہور ہائیکورٹ کے آج کے فیصلے کےحوالے سے بات چیت کی گئی ۔ 

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ۔ پنجاب میں آئینی بحران کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

ملاقات میں اس بات پر بھی گفتگو کی گئی کہ حمزہ شہباز کو حلف لینے سے قانونی طور پرکیسے روکیں ؟ اس پر بھی گفتگو کی گئی ۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ کل رات بارہ بجے تک حمزہ شہباز سے خود حلف لیں یا کوئی نمائندہ مقرر کریں۔ 

مصنف کے بارے میں