سنی لیون کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

07:57 PM, 27 Dec, 2016

سنی لیون کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
سنی لیون کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
سنی لیون کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی: سنی لیوں کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔

گوگل انڈیا پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت  کی کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ باپ کی گود سے لے کر نوجوانی تک کی تصاویر جب سوشل میڈیا کی حصہ بنیں تو ان کو انڈین عوام دیوانی ہو گئی۔ 

مزیدخبریں