سعودی عرب میں رہنے والے ہو جائیں تیار حکومت کا ایک اور نیا مہنگائی بم گِرانے کا فیصلہ

03:37 PM, 27 Dec, 2017

ریاض: ذرائع کے مطابق سعودی بجلی کمپنی اور مواصلاتی شعبہ آئندہ پیر سے بجلی اور موبائل کے صارفین سے 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی شروع کردینگے۔

سعودی بجلی کمپنی نے اپنے صارفین سے کہا ہے کہ 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بجلی کے بل پر وصول کیا جائیگا۔ یہ سرکاری ٹیکس ہےجو کہ یکم جنوری 2018ءسے محکمہ زکوة و آمدنی کے کھاتے میں جمع ہونا شروع ہوجائیگا۔

مزیدخبریں