انڈر 19 ٹرائی سیریز کا ہرارے میں آغاز، پاکستان بمقابلہ افغانستان

10:45 AM, 27 Dec, 2025

ہرارے :انڈر 19 ٹرائی سیریز آج سے ہرارے میں شروع ہو رہی ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں دوپہر ساڑھے 12 بجے مدمقابل آئیں گی۔ سیریز میں پاکستان، زمبابوے اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

مزیدخبریں