شکیب الحسن نے بھی پی ایس ایل فائنل میں شرکت سے معذرت کر لی

دبئی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے بنگلہ دیشی آل راونڈر شکیب الحسن نے پی سی ایل فائنل میں کھیلنے سے معذرت کر لی اور کہا ہے کہ میں پاکستان میں کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں اگر پشاور زلمی فائنل میں پہنچی توقومی ذمہ داریوں کے باعث پاکستان نہیں آ سکوں گا۔

04:51 PM, 27 Feb, 2017

مزیدخبریں