پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ان کیمرہ بریفنگ

07:52 PM, 27 Feb, 2019

اسلام آباد: پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ان کیمرہ بریفنگ  کا آغاز ہو گیا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ،قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور آصف علی زرداری سمیت دیگر پارلیمانی رہنماء پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ چکے ہیں ۔ 

جبکہ دیگر پارلیمانی رہنماؤن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس اجلاس کے دوران بھارتی جارحیت اور اس کے جواب میں پاکستان کے اقدامات  کے حوالے سے پارلیمانی رہنماؤں کو خصوصی ان کیمرہ بریفنگ دی جائیگی ۔

مزیدخبریں