ن لیگ نے پولیس کو تباہ کر دیا ، آصف زرداری کیساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا:عمران خان

06:57 PM, 27 Jan, 2018

کراچی:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پولیس کو تباہ کر دیا ہے ، آصف زرداری کے ساتھ کھڑا ہونے کا جرم نہیں کر سکتا ، وہ سرٹیفائیڈ مجرم ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے کی پولیس میں سیاسی مداخلت نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ کے پی کے میں پانچ ہزار پولیس اہلکاروں کو کرپشن کی وجہ سے فارغ کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے 19 برس بعد پولیس اہلکاروں کو ڈاکیا بنا دیا۔

عمران خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ والے اس لیے ڈرے ہوئے ہیں کیونکہ ہم ان کا لوٹا ہوا پیسہ بیرون ملک سے واپس لا کر پاکستانی بچوں کی تعلیم پر خرچ کریں گے۔

نواز شریف اور زرداری میں کوئی فرق نہیں ہے ، رائو انوار سمیت کوئی پولیس والا اس وقت تک اس طرح قتل عام نہیں کر سکتا جب تک اس کے پیچھے سیاسی پشت پناہی نہ ہو۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے ڈولفن فورس بھی شہباز شریف کا ڈرامہ ہے ،  کے پی کے میں این ٹی ایس کے ذریعے پولیس میں بھرتیاں کی گئیں۔

مزیدخبریں
Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0