ٹیسلا نے دنیا کی تیز ترین گاڑی کی بنیاد رکھ دی

ٹیسلا نے دنیا کی تیز ترین گاڑی کی بنیاد رکھ دی
کیپشن: american company tesla fastest car امریکی کمپنی ٹیسلا کی تیز ترین کار

کیلیفورنیا:امریکی کمپنی ٹیسلا نے دنیا کی تیز ترین گاڑی کی بنیاد رکھ دی جو کہ اپنی سٹارٹ ہوتے ہی صفر سے 60 کلومیٹر رفتار حاصل کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی ٹیسلا نے دنیا کی تیز ترین گاڑی کی بنیاد رکھ دی ہے جوکہ 1.9 سیکنڈز کے اندر صفر سے 60 تک سپیڈ حاصل کرتی ہے۔

سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ گاڑی الیکٹرک یعنی بجلی سے چلنے والی ہے اور ایک مرتبہ چارج کرنے پر میلوں سفر بآسانی طے کیا جا سکتا ہے ۔