اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے معروف اداکار خالد حفیظ خان طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے۔خالد حفیظ خان نے پی ٹی وی کے شہرہ آفاق مزاحیہ ڈرامے ’گیسٹ ہاؤس‘ میں ’مسٹر شمیم‘ کے منفرد کردار سے ملک گیر شہرت حاصل کی۔
ان کے انتقال پر فنکار برادری اور مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ساتھی فنکاروں کا کہنا ہے کہ خالد حفیظ کی خدمات نے کلاسک کامیڈی کو ایک نئی پہچان دی اور ان کے جانے سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔
گیسٹ ہاؤس' شہرت یافتہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کر گئے
04:09 PM, 27 Jan, 2026