ڈیرن سیمی کے بعد کرس گیل نے عید کا زبردست پیغام جاری کر دیا لاہور : کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے عید الفطر پر مسلمانوں کیلئے عید کی مبارک باد کا پیغام جاری کر دیاہے۔ 06:13 PM, 27 Jun, 2017