بالی ووڈ ستاروں کے عیدالفطر پر مبارکباد کے پیغامات

بالی ووڈ ستاروں کے عیدالفطر پر مبارکباد کے پیغامات

ممبئی: عید الفطر پر جہاں دنیا بھر میں مسلمان جوش و جذبے کیساتھ ایک دوسرے سے ملتے اور پیغامات دیتے نظر آتے ہیں تو وہی بالی ووڈ اسٹارز بھی عید کی خوشیوں میں پیش پیش ہیں اور انہوں نے تمام مسلمانوں کے لیے عیدالفطر کی مبارکباد کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو عید کی مبارکباد دینے کے لیے ان کے گھر منت کے باہر ہزاروں لوگ جمع تھے جب کہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے ابرام کے ساتھ باہر آئے اور مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔
۔۔

یہاں ان ستاروں کے سوشل میڈیا پر عید سے متعلق پیغامات آپ کیلئے شائع کیے گئے ہیں۔


a04910ad29ddcd05d011b86355645ce4

۔۔۔

a5e91d150136df8a02799a0e85e1ebe9

۔۔۔

cd142d41e1e3764f73bf8a603522a81b

۔۔۔۔

۔۔

91e102ce891789d16fa71a449b978064

۔۔۔

117216dce407af61d435a72b8d5d29d3

۔۔۔

83e1761e5782bb9934abdce8abade4ea

۔۔۔