انسٹا گرام کا ”فیورٹ“ نامی فیچر متعارف

لاہور: فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ ”انسٹاگرام “ نے اپنے صارفین کے لیے فیورٹ نامی نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔جس کی مدد سے صارفین اپنے دوستوں کے لیے لسٹیں بنا سکیں گے۔

08:47 PM, 27 Jun, 2017

مزیدخبریں