اپوزیشن جماعتوں کاڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو ایوان میں اٹھانے کا فیصلہ

02:45 PM, 27 Jun, 2019

اسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو ایوان میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

پوزیشن جماعتوں کااجلاس شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا تاہم بلاول بھٹوزر داری اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ۔

اجلاس کے دور ان اپوزیشن نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو ایوان میں اٹھانےکا فیصلہ کیا ۔

مزیدخبریں