بجٹ متوازن اور عوام دوست ہے: وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے موجودہ حکومتی دور کا آخری مالی بجٹ گزشتہ روز پیش کر دیا۔ مالی سال 2017-18 کا بجٹ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کیا گیا ۔ بجٹ کے بعد وزیراعظم محمد نوازشریف نے بجٹ کو بہت متوازن اور بہتر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے سال کابجٹ بھی مسلم لیگ ن کی حکومت ہی پیش کرے گی۔

12:42 AM, 27 May, 2017

مزیدخبریں