پاکستان: پولِش کمپنی کے چھ کارکن اغوا‎

پاکستان کے عسکری ذرائع کے مطابق قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کا سروے کرنے والی ایک پولِش کمپنی کے چھ پاکستانی کارکن اغوا کر لیے گئے ہیں۔ فی الحال کسی تنظیم نے اغوا کی ذمّہ داری قبول نہیں کی ہے۔

06:30 PM, 27 Nov, 2016

مزیدخبریں