بھارت میں کالے قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیں، ذاکر نائیک
بھارت میں معروف اسلامی اسکالر، محقق اوراسلامی تحقیقی ادارے اسلامک ریسرچ فانڈیشن کے سربراہ ڈاکٹرذاکرنائیک نے کہاہے کہ آئی آرایف پر5 سالہ پابندی مسلمانوں، امن، جمہوریت اورانصاف پر حملہ ہے
08:09 PM, 27 Nov, 2016