کوٹ ادوریلوے سٹیشن کے قریب خوشحال خان ایکسپریس حادثے سے بچ گئی

11:09 AM, 27 Nov, 2018

کوٹ ادو میں ریلوے سٹیشن کے قریب خوشحال خان ایکسپریس حادثے سے بچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق خوشحال خان ایکسپریس کوٹ ادو آ رہی تھی کہ ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، جس پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی اور ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو گئیں،تاہم بوگیوں کو ٹرین سے الگ کرکے ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔

مزیدخبریں