چیئر مین کرکٹ بورڈ فری پاسز مانگنے والوں سے تنگ آ گئے

چیئر مین کرکٹ بورڈ فری پاسز مانگنے والوں سے تنگ آ گئے


لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پاک سری لنکن میچ کے پاسز کے حوالے سے اتنے تنگ آگئے


انہوں نے باقاعدہ ٹویٹ کے ذریعے وی آئی پیز سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین اتوار کو ہونے والے ٹی ٹونٹی میچ کے فری پاسز نہ مانگیں بلکہ وہ ٹی سی ایس کی برانچوں سے ٹکٹ خریدیں۔


اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر انہوں نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ کی سپورٹ کرنے پر شائقین کرکٹ کاشکریہ اد کیا ہے ۔