کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک ،ڈاکٹروں کی سر توڑ کو ششیں جاری

03:13 PM, 27 Sep, 2017

لاہور: سابق خاتون اول کلثوم نواز کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے ۔ اس بات کا تذکرہ مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں کیا ہے ۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ "امی کی طبیعت خراب ہو گئی ہے اور انہیں دوبارہ ہسپتال داخل کر وا دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر امی کی بگڑی ہوئی صحت کو بحال کرنے میں مصروف ہیں "۔

ذرائع کا کہنا ہے کہطبیعت خرابی کی وجہ سے نواز شریف کی قبل از وقت لندن روانگی ہو سکتی ہے ۔ اور وہ کسی بھی وقت لندن روانہ ہو سکتے ہیں ۔

مزیدخبریں