کمردرد سے نجات حاصل کرنے کیلئے ان ہدایات پر عمل کریں
لاہور: کمر درد کا مسئلہ آج کل عام ہو گیا ہے۔ اس کی ایک اہم وجہ، کام کے دوران زیادہ تر گھنٹے تک بیٹھے رہنا ہے. اس کے علاوہ بھاری وزن اٹھانے سے کمر کے نچلے علاقے ڈسک کھسکنے سے بھی کمر درد ہونے لگتا ہے.
12:02 AM, 28 Apr, 2017