آلو کے 4 ہزار سال پرانے باغ کی دریافت نے دھوم مچا دی

 آلو کے 4 ہزار سال پرانے باغ کی دریافت نے دھوم مچا دی

کینیڈا میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے تقریباً 4ہزار سال پرانے آلو کے باغ کے آثار دریافت کئے ہیں۔ یہ آثار برٹش کولمبیا کے علاقے میں کاٹزی قبیلہ کے علاقے میں دریافت ہوئے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ باغات 3ہزار 8 سو سال پرانے ہیں اور یہ ان اولین باغات میں شامل ہیں جب اس علاقے میں باغبانی کا آغاز ہو رہا تھا۔ ماہرین نے بتایا کہ پہلی مرتبہ معلوم ہوا ہے کہ یہاں کے شکاری قبائل باغبانی کے فن سے بھی آگاہ تھے۔

مصنف کے بارے میں