کراچی: سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کی نماز جنازہ آج ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز، ڈائریکٹر پاکستان سٹاک ایکسچینج، ڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین اور بینکوں و مالیاتی اداروں کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم، عارف حبیب، اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی فرخ حسین سبزواری اور دیگر کاروباری و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔
سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کی نماز جنازہ ادا
05:28 PM, 28 Dec, 2025