اقتصادی راہداری سے بروقت فائدہ اٹھانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،زبیر

اقتصادی راہداری سے بروقت فائدہ اٹھانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،زبیر

کراچی: سندھ کے گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بروقت فائدہ اٹھانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔منگل کو کراچی میں پاکستان ایوان صنعت و تجارت کی فیڈریشن کے ایک وفد سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کراچی میں صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کا فروغ یقینی بنانے کیلئے مربوط اقدامات پرزوردیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل نے صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے حکومت سے تعاون فراہم کرنے کیلئے کہا۔

مصنف کے بارے میں