ماہرہ خان کے سابق شوہرکا دوسرا ہمسفرکون ہے؟

معروف ماڈل اور اداکارہ ماہرہ خان کے سابق شوہر علی عسکریرواں ماہ ایک نجی تقریب میں زارا دادا بھائی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ دونوں کی شادی کی خبرشوبز حلقوں میں زیر بحث ہے۔ ماہرہ خان اور علی عسکری کے درمیان سال 2012 کے آخر میں علیحدگی ہو گئی تھی۔ دونوں کا ایک بیٹا اذلان ہے۔

05:50 PM, 28 Feb, 2017

مزیدخبریں