شاہ رخ خان ”یش چوپڑا میموریل ایوارڈ “ ملنے پر جذباتی ہوگئے

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو گزشتہ روز ان کی خدمات کے اعزاز میں یش چوپڑا میموریل ایوارڈ سے نوازا دیا گیا ۔ایوارڈ ملنے پر شاہ رخ خان نے اپنی زندگی کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا کہ جب میں ممبئی آیا تو میرا کوئی خاندان نہیں تھا لیکن اس وقت بالی ووڈ نے مجھے قبول کیا تھا۔

07:57 PM, 28 Feb, 2017

مزیدخبریں