کوئٹہ : کانک میں دھماکہ ، شدید فائرنگ ، 4اہلکار شہید ہوگئے

08:18 PM, 28 Feb, 2018

کوئٹہ : کوئٹہ کے سرحدی علاقے کانک میں دھماکہ ، شدید فائرنگ ، 4اہلکار شہید ہوگئے ، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سرحدی علاقے کانک میں دھماکہ جس کے بعد شدید فائرنگ بھی ہوئی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں :

مزیدخبریں