وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

12:29 PM, 28 Feb, 2019

لاہور: وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ، وزیراعظم پنجاب کابینہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔

ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ، وزیراعظم پنجاب کابینہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔وزیراعظم کو پنجاب کابینہ کے اقدامات پر بریفنگ دی جائیگی ۔

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کا کہناہے کہ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان بھی ملاقات ہوگی 

مزیدخبریں