صوبوں میں موبائل فون بیلنس پر وفاق سے زیادہ کٹوتیاں اسلام آباد: صارفین کی طرف سے موبائل فون میں 100روپے کا کارڈ لوڈ کرنے پر وفاق میں25.98 روپے جبکہ صوبوں میں 26.59 روپے کے ٹیکس عائد ہیں۔ 07:03 PM, 28 Jan, 2017