مقبوضہ کشمیر میں تو برف کے تودے بھی بھارتی فوجیوں کے دشمن ہو گئے ۔۔!!

07:57 PM, 28 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں برف کے تودے گرنے کے ایک تازہ واقعے میں آج مزید 5 بھارتی فوجی پھنس کر رہ گئے ہیں۔

یاد رہے کہ بدھ کو بھی ایسا حادثہ ہوا تھا، جس میں پندرہ فوجیوں سمیت کل 20 افراد مارے گئے تھے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ہفتے کے دن برف میں پھنس جانے والے فوجیوں کو نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

مزیدخبریں