ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو گیا

لاہور:لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہوگیا۔ آج دن بھر لاہور، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، ڈی جی خان، سکھر اور لاڑکانہ سمیت پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ہوئیں۔

04:53 PM, 28 Jun, 2017

مزیدخبریں