تہران : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا مسلم ممالک پر سفری پابندیوں سے زیادہ محفوظ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ انتہاپسندی کو فروغ دینے والی پالیسیز کے بجائے امریکا انتہا پسندی کے خلاف حقیقی جنگ میں شامل ہوجائے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے سفری پابندی کے حکم نامے کو جزوی بحال کر دیا تھا، ٹرمپ کے حکم نامے میں چھ مسلم ممالک پر نوے روز کی سفری پابندی عائد کی گئی ہے اور پناہ گزینوں پر بھی 120 روزہ پابندی عائد کرنے کا کہا گیا ہے۔
مسلم ممالک پر سفری پابندی امریکہ کو محفوظ نہیں بنا سکتی، ایران
تہران : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا مسلم ممالک پر سفری پابندیوں سے زیادہ محفوظ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ انتہاپسندی کو فروغ دینے والی پالیسیز کے بجائے امریکا انتہا پسندی کے خلاف حقیقی جنگ میں شامل ہوجائے۔
05:32 PM, 28 Jun, 2017