آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو

لاہور: محکمہ مو سمیا ت کے مطابق صوبائی دارلحکومت سمیت صو بہ پنجا ب کے مختلف مقامات پر مون سون کے سلسلے میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور،گو جرا نوالہ، را ولپنڈی، فیصل آبا د، سا ہیوال، بہاولپو ر ڈویژن میں چند مقاما ت پرتیز ہواﺅںاورگرج چمک کے سا تھ بارش کا امکان ہے ۔

جبکہ بہت سے مقا ما ت پر مو سم جزوی طو پر ابر آ لوداور تیز ہوائیں چلیں گی۔ ژوب، قلات، مکران، میرپورخاص، کراچی، لاڑکانہ، حیدرآباد، مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال، بہاولپور ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ژوب، قلات، میرپورخاص، حیدرآباد، کراچی، مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔