12 ویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں لیڈز جبکہ کینگروز اور کیویز لندن پہنچ چکی ہیں 11:00 AM, 28 Jun, 2019