ایران کو امریکی صدر کی سخت وارننگ، مزید حملوں کا اشارہ

10:26 AM, 28 Jun, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد امریکی فوج نے ایران کے میزائل تنصیبات، ریڈار سائٹس اور ڈرون اسٹوریج مراکز کو نشانہ بنایا۔

 ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے اشتعال انگیزی جاری رکھی تو امریکہ مزید سخت اقدامات سے گریز نہیں کرے گا۔

مزیدخبریں