ساحر لودھی کی متنازعہ فلم کو نمائش کی اجازت مل گئی

لاہو: معروف پاکستانی آر جے و اداکار ساحر لودھی کی پہلی ہی فلم ”راستہ“تنازعے کی زد میں آگئی، فلم رواں ماہ 23مارچ کو بڑے پردے پر نمائش کیلئے پیش کی جانے تھی جسے سنسر بورڈ نے نازیب کلمات اور گالم گلوچ سے بھرپور مکالموں کی وجہ سے ریلیز سے روک دیا۔

06:47 PM, 28 Mar, 2017

مزیدخبریں