مصنوعی سورج جس کی روشنی ماحول دوست ایندھن تیارکرسکتی ہے

برلن: جرمنی میں سائنسدانوں نے ’مصنوعی سورج‘ تیار کر لیا جس کی تیز مصنوعی روشنی کو ایسے ایندھن کی تیاری میں استعمال کیا جائے گا جو جو ماحول دوست ہے ۔ سائنسدانوں کے سین لائٹ نامی اس منصوبے میں 149 فلم پراجیکٹر اسپاٹ لائٹس کو استعمال کیا گیا جس سے زمین پر آنے والی سورج کی روشنی سے 10 ہزار گنا تیز روشنی پیدا ہوئی۔

08:05 PM, 28 Mar, 2017

مزیدخبریں