پہلا ٹی20:پاکستان کا بنگلہ دیش کو 202 رنز کا ہدف

09:46 PM, 28 May, 2025

لاہور: پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنرز صائم ایوب اور فخرزمان دوبارہ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں جبکہ حسن علی بھی طویل عرصے کے بعد کم بیک کر گئے ہیں۔


سلمان علی آغا (کپتان)، فخرزمان، صائم ایوب، محمد حارث، حسن نواز، شاداب خان، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، حسن علی، حارث رؤف، اور ابرار احمد۔
 
 
 

مزیدخبریں