پشاور :شی میل ایسوسی ایشن کا نیو نیوز پر پابندی کیخلاف مظاہرہ

12:10 PM, 28 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک

پشاور میں شی میل ایسوسی ایشن کی جانب سے نیو نیوز پر پابندی کیخلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے، مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواجہ سراءاور سول سوسائٹی کے ارکان شریک ہیں، مظاہرین چیئرمین پیمراہ کیخلاف نعرے بازی کررہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ نیو نیوز نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقے کیلئے آواز اٹھائی ہے پیمرا فوری اپنا فیصلہ واپس لے۔

مزیدخبریں