ایٹمی طاقت بن چکے ہیں اب معاشی طاقت بننا ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا امن کی خواہش کو بھارت کمزوری نہ سمجھے۔ کہتے ہیں ایٹمی طاقت بن چکے ہیں اب معاشی طاقت بننا ہے 07:13 PM, 28 Nov, 2016