اسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کے دوران بینچ ٹوٹ گیا

04:21 PM, 28 Oct, 2025

اسلام آباد: جسٹس جہانگیری کے ڈگری کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ بینچ میں جسٹس خادم حسین سومرو نے بیٹھنے سے معذرت کر لی، جس کے باعث سماعت متاثر ہوئی۔

اس کیس میں اسلام آباد بار کی جانب سے متفرق درخواست فریق بننے کے سلسلے میں سماعت کے لیے مقرر کی گئی تھی۔ حکام کے مطابق سماعت کی نئی تاریخ بعد میں مقرر کی جائے گی۔

مزیدخبریں