سعودی عرب کی غیر قانونی طور پر رہائش پذیر پاکستانیوں کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن

06:27 PM, 28 Sep, 2017

لاہور: سعودی عرب نے غیر قانونی رہائش پذیر پاکستانیوں کو وطن واپسی کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈلائن دیدی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے لیے واپسی کے حوالے سے پندرہ اکتوبر تک جدہ اور ریاض میں پاکستانی سفارتخانے سےرابطے کا کہا گیا ہے۔ ریاض میں قائم سفارتخانے سے تو پاکستانی آوٹ پاس اور دیگر معاملات کلیئر کرا لیں گے لیکن جدہ میں پاکستانی قونصلرز بے اختیار ہونے کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر قانونی رہائش پذیر پاکستانیونے حکومت سے محفوظ واپسی کیلئے فوری ریلیف پیکج کا مطالبہ کر دیا۔

مزیدخبریں