سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

07:00 PM, 28 Sep, 2022

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1850 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 700 روپے  ہوگئی ۔  10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 586 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی ہے ۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 624 ڈالر فی اونس ہے۔ 

 
 
 
 

مزیدخبریں