ترکی میں ”وکی پیڈیا “ پر پابندی عائد استنبول: ترکی نے معروف معلوماتی ویب سائٹ ”وکی پیڈیا “پرپابندی عائد کردی ہے، تاہم پابندی کی اصل وجہ سامنے نہیں آسکی۔ 08:39 PM, 29 Apr, 2017