دورہ ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

بارباڈوس : پاکستانی ٹیم کو تاریخ رقم کرنے کیلئے ایک فتح درکار ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیمیں کل مد مقابل ہوں گی۔ ٹیم میں فی الحال کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔میچ شام سات بجے شرو ع ہوگا۔

11:32 PM, 29 Apr, 2017

مزیدخبریں