امریکا اور وینزویلا میں تیل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

11:10 AM, 29 Aug, 2026


واشنگٹن: امریکا اور وینزویلا کے درمیان تیل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ معاہدے کے نتیجے میں امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل کے ذخائر پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق معاہدے کے بعد امریکا کے تیل کے ذخائر دوگنا سے بھی زیادہ ہوجائیں گے، جبکہ ملک میں تیل کی قیمتوں میں بھی کمی آئے گی۔

ٹرمپ نے معاہدے کو امریکا کے لیے اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وینزویلا کے تیل کے وسیع ذخائر سے امریکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔

مزیدخبریں