معروف پاکستانی اداکار نئے بندھن میں بندھ گئے

اظفررحمان پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ اظفراپنی وجاہت اورخوبصورتی کے علاوہ بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کی بناء پر بھی جانے جاتے ہیں۔

معروف پاکستانی اداکار نئے بندھن میں بندھ گئے

اظفررحمان پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ اظفراپنی وجاہت اورخوبصورتی کے علاوہ بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کی بناء پر بھی جانے جاتے ہیں۔ گزشتہ رات اظفرنے زندگی کے نئے سفرکا آغاز کیا ہے جو شوبزحلقوں کیلئے خاصی حیرانی کا باعث بنا کیونکہ  بتیس سالہ اظفر نے نجی تقریب رکھی تھی جس میں صرف قریبی دوست احباب ہی مدعو کیے گئے تھے۔ اظفرکی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہیں۔