سلمان خان نے پنڈت سوامی اوم کو گرفتار کروادیا ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے پنڈت سوامی اوم کو پولیس نے رئیلٹی شو’’ بگ باس‘‘ گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا۔ 09:14 PM, 29 Jan, 2017